تنوع گیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا۔